پچھلے پہر
قسم کلام: اسم ظرف زمان
معنی
١ - تین حصے رات گزرنے پر، صبح کاذب کا وقت۔ "تمہیں روپے کی ضرورت ہو تو آدمی رات پچھلے پہرے جب چاہو مجھ سے منگا لو۔" ( ١٩٢٧ء، نور اللغات، ٦٤:٢ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ صفت 'پچھلے' اور اسم 'پہر' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٢ء کو "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - تین حصے رات گزرنے پر، صبح کاذب کا وقت۔ "تمہیں روپے کی ضرورت ہو تو آدمی رات پچھلے پہرے جب چاہو مجھ سے منگا لو۔" ( ١٩٢٧ء، نور اللغات، ٦٤:٢ )
جنس: مذکر